افریقہ میں گھاس چرتے دیوہیکل بھینسوں پر چھوٹی چھوٹی چونچ والی چڑیاں سوار رہتی ہیں
جو کہ نا صرف ان کے بالوں میں چھپی جونکیں اور دوسرے حشرات الارض کھاتی ہیں بلکہ جب خطرہ آس پاس منڈلا رہا ہو تو یہ فوری بھانپ کر شور مچاتی اڑنے لگتی ہیں اور بھینسا ہوشیار ہو جاتا ہے
آپ جتنے بڑے ہوتے جاتے ہیں قدرت بہت سے چھوٹے اور کمزور کردار آپ کے ساتھ منسلک کر دیتی ہے ہم اکثر ان کو بوجھ سمجھ لیتے ہیں لیکن یہ بوجھ نہیں ہوتا یہ قدرت کی حفاظتی شیلڈ ہوتی ہے جو کہتی ہےکہ تم میرے کمزور کو کھلاو میں تمہارا وقار و طاقت برقرار رکھوں گی۔
This post contains some offensive content
Tap to view
photo