💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

*🌿بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌿*

*🇵🇰 آج کا کیلنڈر 🗓️*

🔹 *11 ربیع الاول 1445ھ* 🪔
🔹 *28 ستمبر 2023ء* 🪔
🔹 *13 اسوج 2080ب* 🪔

*⌛ بروز جمعرات Thursday ⌛*

*🎉سرکار ﷺکی آمد مرحبا مرحبا🎊*

*🌿کھانا کھلانا (بھوکے ناداروں کو) بھی اسلام میں داخل ہے*
*🔹ایک دن ایک آدمی نے نبی کریم ﷺ سے پوچھا کہ کون سا اسلام بہتر ہے؟ فرمایا کہ تم کھانا کھلاؤ، اور جس کو پہچانو اس کو بھی اور جس کو نہ پہچانو اس کو بھی، الغرض سب کو سلام کرو۔🔹*
*📗« صحیح بخاری -12»*


❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜