اللّٰہ تعالیٰ فرماتا ہے :
پھر قیامت کے روز اللہ انہیں ذلیل و خوار کرے گا۔ اور ان سے کہے گا بتاؤ اب کہاں ہیں میرے وہ شریک جن کے لیے تم (اہل حق سے) جھگڑے کیا کرتے تھے...؟ جن لوگوں کو دنیا میں علم حاصل تھا وہ کہیں گے آج رسوائی اور بدبختی ہے کافروں کے لیے “
[ سورۃ النحل - 16:27 📖 ]
This post contains some offensive content
Tap to view
photo