*🌼السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌼*
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
*🗒️آج کا کیلینڈر🗒️*
🔖 *28 محرم الحرام 1445ھ* 💎
🔖 *16 اگست 2023ء* 💎
🔖 *02 بھادوں 2080ب* 💎
🌄 *بروز بدھ Wednesday* 🌄
🌸 *کوثر ،جنت میں نہر !*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کوثر جنت میں ایک نہر ہے، اس کے دونوں کنارے سونے کے ہیں، اور اس کی پانی بہنے کی نالی یا قوت و موتی پر ہو گی، اس کی مٹی مشک سے زیادہ خوشبودار ہے، اور اس کا پانی شہد سے زیادہ میٹھا اور برف سے زیادہ سفید ہے۔*🔹
📗 «سنــن ابــن ماجہ-4334»