*بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔*
*السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔*
*سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔*
*اے رب ذوالجلال والاکرام، ہماری سانسوں کے مالک، ہماری نافرمانیوں کے باوجود ہمیں رزق عطاء کرنے والے، ہمارے گناہوں کی پردہ پوشی کرنے والے رب ہمارے کمزور، ناتواں جسموں پر رحم فرما ہم پر اپنے احسانات جاری رکھ اور ہمارے تمام جائز کاموں میں اپنا کرم فرما، ہمیں ہدایت دے اور ہم سب کو موت کی سختی اور قبر کے عزاب سے محفوظ فرما۔ یا رب العالمین ہم سب کا خاتمہ بالایمان فرمانا۔*
*آمین ثمہ آمین*
This post contains some offensive content
Tap to view
photo