یا اللّٰہ پاک اس جعمہ کے دن کے صدقے ہم سب کے صغیرہ و کبیرہ گناہوں کو معاف فرمائے ،بے اولادوں کو نیک صالح اولاد عطا فرمائے بے روزگاروں کو حلال رزق عطا فرمائے اور جتنے بھی اس دنیا فانی سے جا چکے ہیں ان سب کی بے حساب بخشش و مغفرت فرمائے اور یا اللّٰہ پاک جن کے والدین اس دنیا سے جا چکے ہیں ان سب کی بخشش و مغفرت فرما اور جن کے والدین حیات ہیں سب کو ان خدمت کرنے کی توفیق عطا فرما ، یا اللّٰہ پاک ہم سب کے ایمان کو سلامت رکھنا یا اللّٰہ پاک اپنے پیارے حبیب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سچی اور حقیقی محبت نصیب فرما اور سب کو عبادت کی لذت نصیب کر سب کی عبادتوں کو قبول فرما آمین یا رب العالمین۔🤲🏻
#JummahMubarakEveryone
#JumaMubarak
#Highlights2023
#viralpost
This post contains some offensive content
Tap to view
photo