💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
        ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
             🇵🇰   *آج کا کیلینڈر*  🌤
🔖 *15 ربیع الاول 1445ھ* 💎
🔖 *02 اکتوبر   2023ء* 💎
🔖 *17 اسوج 2080ب* 💎
🌄 *بروز سوموار Monday* 🌄
🍁 *جنت اور جہنم والے کام!*
🔹 *نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا گیا: کون سے کام لوگوں کو زیادہ تر جنت میں داخل کریں گے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تقویٰ (اللہ تعالیٰ کا خوف) اور حسن خلق (اچھے اخلاق) ، اور پوچھا گیا: کون سے کام زیادہ تر آدمی کو جہنم میں لے جائیں گے؟ فرمایا: دو کھوکھلی چیزیں: منہ اور شرمگاہ ۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ-4246»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙