author

حضرت مولانا قاری محمد حنیف ملتانی رح بیان فرما رہے اور ایسا بیان جسے کئ ملین لوگ سمعت کر چکے ہیں جس کا عنوان ہیں حضرت خوجہ قطب الدین بختیاری کاکی رح کی زندگی پر وہ بیان کہ جو آپ کی زندگی میں انتہائ مفید اور امید ہے انشاءاللہ آپ کو اپنی زندگی تبدیل کرنے میں آسانی ہو گی
احباب سنیں اور شئر فرما کر دوسروں کی ہدایت کا ذریعہ بنیے جزاک اللہ