چلغوزے کی دکان پہ گیا اور میں نے دکاندار سے پوچھا بھائی یہ چلغوزے کا کیا ریٹ ہے
کہنے لگا 9500
میں نے ادھر ادھر دیکھا کوئی نہیں تھا
میں کہا 50 روپے کے دے دو
اس نے میری طرف غصے سے دیکھا مگر بولا کچھ نا
پھر ایک چلغوزہ اٹھا کر مجھے پکڑانے لگا
میں نے کہا شاپر میں ڈال دو
اس نے اب کی بار ‏اور شدید غصے سے دیکھا لیکن بولا کچھ نہیں
شاپر میں ڈال کر دینے لگا اور بولا
اور کچھ چاہئیے
میں نے کہا شاپر ڈبل کردو😂😂
This post contains some offensive content
Tap to view
photo