#BehindYouSkipper
یہ وہ ٹیم ہے جسکو بابر اعظم نے 9ویں رینکنگ سے دنیا کی نمبر 1 ٹیم بنایا۔۔ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی دفعہ انڈیا کو ورلڈکپ میں شکست دی۔ بڑے بڑے نامور سپر سٹار یہ کام نا کرسکے۔۔
ٹی ٹوینٹی میں 1000سے ذیادہ دن نمبر 1 رہنے والا بلے باز
2,3 سال سے آج بھی ODI میں دینا کا نمبر 1 بیٹسمین ہے۔
لیکن یہ نا شکری قوم صرف دوسری ٹیموں کے پلئیرز کو سپورٹ کرسکتی۔۔ 1,2 میچ میں خراب کارکردگی ہو تو اپنا ماضی بھول جاتی ہے
#AsiaCup2023 #INDvPAK
This post contains some offensive content
Tap to view
photo